مہاراشٹر میں 20 نومبر، جھارکھنڈ میں 13 اور 20 نومبر کو انتخابات ہوں گے۔
On
پندرہ ریاستوں کی 47 اسمبلی سیٹوں اور کیرالہ کی وایناڈ پارلیمانی سیٹ پر 13 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔ ناندیڑ پارلیمانی سیٹ اور مہاراشٹر کی ایک اور اسمبلی سیٹ کے لیے 20 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے رائے دہندوں بالخصوص شہری ووٹروں سے پرزور اپیل کی کہ وہ جمہوریت کے جشن میں جوش و خروش سے حصہ لیں۔ ان کے ساتھ الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور سکھبیر سنگھ سندھو بھی تھے۔ اس کے ساتھ ہی ان دونوں ریاستوں میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ نافذ ہو گیا ہے۔
About The Author
Latest News
01 Jul 2025 19:49:31
آج کل بارش کا موسم چل رہا ہے۔ اس موسم میں جہاں چاروں طرف ہریالی نظر آتی ہے وہیں