اسٹاک مارکیٹ میں چار روز سے جاری مسلسل اضافہ آج تھم گیا
On
۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 452.44 پوائنٹس کی گراوٹ سے 83606.46 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 120.75 پوائنٹس کی کمی سے 25517.05 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم، بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے برعکس، مڈ کیپ اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں زبردست خرید و فروخت ہوئی، جس نے مارکیٹ کو سہارا دیا۔ مڈ کیپ 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ 46,854.46 پوائنٹس پر بند ہوا اور سمال کیپ 0.81 فیصد چھلانگ لگا کر 54,690.91 پوائنٹس پر بند ہوا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
30 Jun 2025 19:55:46
ویانا، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں