'وار 2' کا نیا پوسٹر جاری

'وار 2' کا نیا پوسٹر جاری

 

ممبئی، یش راج فلمز (YRF) نے اپنی آنے والی فلم وار 2 کا نیا پوسٹر جاری کیا ہے۔

آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی وار 2 میں ریتک روشن، این ٹی آر جونیئر اور کیارا ایڈوانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ YRF نے 'وار 2' کا نیا پوسٹر جاری کیا ہے، جس میں تینوں ستاروں کا زبردست روپ نظر آرہا ہے۔ اس پوسٹر کے ساتھ ہی فلم کی 30 دن کی الٹی گنتی کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے اور مداحوں میں جوش و خروش عروج پر ہے۔

فلم وار 2 14 اگست کو ہندی، تیلگو اور تامل میں سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

About The Author

Related Posts

'وار 2' کا نیا پوسٹر جاری

'وار 2' کا نیا پوسٹر جاری

Latest News