امپورٹڈ پارٹس کو اسمبل کرکے مینوفیکچرنگ کی زمینی حقیقت کو بدلنا ضروری ہے: راہول

امپورٹڈ پارٹس کو اسمبل کرکے مینوفیکچرنگ کی زمینی حقیقت کو بدلنا ضروری ہے: راہول

 

نئی دہلی، کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے ٹی وی اور موبائل بنانے کے لیے درآمدی پرزوں کو جمع کرنے کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ یہ 'میک ان انڈیا' نہیں ہے، اس لیے مینوفیکچرنگ کی اس حقیقت کو بدلنا ضروری ہے۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ ٹی وی، موبائل وغیرہ کے 80 فیصد حصے بیرون ملک سے درآمد کرکے ملک میں اسمبل کیے جاتے ہیں۔ یہ صورتحال بدلنی چاہیے اور حالات میں تبدیلی ضروری ہے کہ یہ تمام اشیاء ملک میں ہی تیار ہوں۔

About The Author

Latest News