ہر کسی کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے: گوتم گمبھیر

ہر کسی کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے: گوتم گمبھیر

 

گوہاٹی: جنوبی افریقہ کے خلاف 0-2 کی سیریز میں شکست کے بعد تنقید کے درمیان، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے بدھ کو کہا کہ ہر کسی کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔
آج یہاں دوسرے ٹسٹ میں ہندوستان کی 408 رن سے شکست کے بعد اپنے مستقبل کے بارے میں گمبھیر نے کہا، "یہ بی سی سی آئی کو فیصلہ کرنا ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے: ہندوستانی کرکٹ اہم ہے، میں نہیں ہوں۔ میں وہ آدمی ہوں جس نے انگلینڈ میں نتائج حاصل کیے، چیمپئنز ٹرافی اور ایشیا کپ جیتا۔ یہ ایک ایسی ٹیم ہے جو سیکھ رہی ہے۔"

About The Author

Related Posts

Latest News