2025-26 کے لیے متوقع اہم فصلوں کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ: شیوراج

2025-26 کے لیے متوقع اہم فصلوں کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ: شیوراج

 

نئی دہلی: مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کو اس سال کی خریف فصل کے لیے پہلا پیشگی تخمینہ جاری کیا۔ اس تخمینے کے مطابق اناج کی کل پیداوار 3.87 ملین ٹن بڑھ کر 173.33 ملین ٹن ہونے کا امکان ہے، جو ان فصلوں کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔
چوہان نے اس کامیابی کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں زرعی شعبہ مسلسل مثبت ترقی کا تجربہ کر رہا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News