it is a result of 'vote theft' in democracy: Rahul Gandhi - Jawan Dost

ترنمول کانگریس کی شکست کا جشن منانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ جمہوریت میں ووٹ چوری کا نتیجہ ہے: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی شکست کا جشن منا کر کچھ لوگ غلط کر رہے ہیں، کیونکہ یہ شکست ووٹ چوری کا نتیجہ ہے اور جمہوریت کے لیے سب سے خطرناک صورتحال ہے۔
مسٹر گاندھی نے منگل کو سوشل میڈیا پر لکھا کہ کانگریس کے اندر اور باہر کچھ لوگ ٹی ایم سی کی شکست کا جشن منا رہے ہیں، لیکن انہیں سمجھنا چاہئے کہ آسام اور مغربی بنگال میں مینڈیٹ چرایا گیا ہے، اور یہ چوری جمہوریت کو کمزور کرنے کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے مشن کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہلکی پھلکی سیاست کا وقت نہیں ہے اور ٹی ایم سی کی شکست کو ایک پارٹی کے مقابلے دوسری پارٹی کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھنا چاہئے۔ کانگریس لیڈر نے کہا، "یہ پارٹی کا مسئلہ نہیں ہے، یہ ایک قومی مسئلہ ہے۔"