bringing the total number of judges - Jawan Dost

سپریم کورٹ میں پانچ نئے ججوں کی تقرری، چیف جسٹس سمیت ججوں کی کل تعداد 37 ہوگئی
نئی دہلی: حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں پانچ نئے ججوں کی تقرری کی۔ ان کی حلف برداری کے بعد چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ میں ججوں کی کل تعداد 37 ہو جائے گی۔

محکمہ انصاف، وزارت قانون و انصاف کی طرف سے آج جاری کردہ الگ الگ نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل وینکیتا سبرامنی موہنا اور چار ہائی کورٹس کے چیف جسٹسوں کو سپریم کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس شیل ناگو، بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس چندر شیکھر، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس سنجیو سچدیوا اور جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جسٹس ارون پلی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تقرریوں کا اطلاق ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔

سپریم کورٹ کالجیم نے گزشتہ ماہ مرکزی حکومت کو ان ججوں کی تقرری کی سفارش کی تھی۔

سینئر ایڈوکیٹ موہنا کی تقرری سے سپریم کورٹ میں خواتین ججوں کی تعداد دو ہو جائے گی۔ فی الحال جسٹس بی وی ناگارتھنا واحد خاتون جج ہیں۔ اگست 2021 سے سپریم کورٹ میں کسی خاتون جج کی تقرری نہیں ہوئی ہے۔
گزشتہ ماہ مرکزی حکومت نے ایک آرڈیننس جاری کیا جس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی منظور شدہ تعداد 34 سے بڑھا کر 38 کر دی گئی۔ فی الحال سپریم کورٹ میں کل 32 جج ہیں۔ اس کے قیام کے وقت اس کے آٹھ جج تھے۔