PM Modi receives Slovakia's highest state honour - Jawan Dost

وزیر اعظم مودی کو سلواکیہ کا اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز ملا
نئی دہلی: سلوواکیہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز "دی آرڈر آف دی وائٹ ڈبل کراس، فرسٹ کلاس" سے نوازا ہے۔
مسٹر مودی، جو سلوواکیہ کے تین روزہ دورے پر ہیں، پیر کی رات ایک خصوصی تقریب میں صدر پیٹر پیلیگرینی نے ملک کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز "دی آرڈر آف دی وائٹ ڈبل کراس، فرسٹ کلاس" سے نوازا۔

وزیراعظم نے اس شاندار اعزاز پر صدر، حکومت اور سلواکیہ کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس اعزاز کو قبول کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز ہندوستان کے 1.4 بلین لوگوں اور ہندوستان اور سلواکیہ کے درمیان پائیدار دوستانہ تعلقات کے لئے وقف ہے۔
وزیر اعظم نے اس اعزاز کو ہندوستان اور سلوواکیہ کے لوگوں کے درمیان قربت، اعتماد اور پیار کا ثبوت قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ یہ دونوں ممالک کی آنے والی نسلوں کو اپنی خصوصی دوستی کو مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دے گا۔

یہ وزیر اعظم مودی کو حاصل ہونے والا 33 واں بین الاقوامی یا عالمی اعزاز ہے۔