Assets of 47 sacked NTA officials to be investigated: CM Yogi - Jawan Dost

47 برطرف این ٹی اے اہلکاروں کے اثاثوں کی جانچ کی جائے گی: وزیر اعلی یوگی
فتح پور، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو کہا کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے برطرف 47 اہلکاروں کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے گی اور قصوروار پائے جانے پر ان کے اثاثوں کو ضبط کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دھوکہ دہی کرنے والے مافیا، لینڈ مافیا اور ایجوکیشن مافیا کے خلاف حکومتی کارروائی بلاتاخیر جاری رہے گی اور ایسے افراد کو بخشا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ فتح پور کے ہوائی اڈے گراؤنڈ میں منعقدہ ایک پروگرام میں 489 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ایک سال میں 12 لاکھ سرکاری نوکریاں فراہم کی ہیں، جب کہ اتر پردیش حکومت نے گزشتہ نو سالوں میں نو لاکھ نوجوانوں کو سرکاری خدمات میں تعینات کیا ہے۔