The entire country and the youth have understood the intentions of the BJP-RSS: Priyanka - Jawan Dost

پورا ملک اور نوجوان بی جے پی آر ایس ایس کے ارادوں کو سمجھ چکے ہیں: پرینکا
نئی دہلی، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) چاہے کتنی بھی کوشش کریں، ان کی کتنی ہی مذمت کریں، ملک کے نوجوان ان کی سچائی اور ارادوں کو دیکھ چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ پہلے بی جے پی آر ایس ایس کی حقیقت نہیں جانتے تھے وہ اب ان کی حقیقت کو سمجھ چکے ہیں۔ پورا ملک اور نوجوان ان کے ارادوں کو سمجھ چکے ہیں۔
محترمہ واڈرا نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں سے کہا کہ ملک کی آزادی کی جدوجہد سچائی اور عدم تشدد کے اصولوں پر مبنی تھی، لیکن اس میں آر ایس ایس کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ بی جے پی اور آر ایس ایس کے ارکان خواہ کتنی ہی نفرت، تشدد اور تقسیم کے بیج بونے کی کوشش کریں، وہ بھائی چارے اور اتحاد کے جذبے کو ملک کی روح سے کبھی نہیں نکال سکتے۔