passed in 2023 - Jawan Dost

2023 میں منظور شدہ خواتین ریزرویشن ایکٹ تین سال گزرنے کے بعد بھی لاگو کیوں نہیں ہوا؟: راہول
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ خواتین ریزرویشن بل 2023 میں متفقہ طور پر منظور ہوا تھا اور کانگریس نے اس کی مکمل حمایت کی۔

ہفتہ کو مسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر لکھا، "رجیجو جی، پارلیمانی امور کے وزیر کی حیثیت سے، یہ آپ سے بہتر کون جانتا ہے؟ خواتین ریزرویشن بل 2023 میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا تھا، کانگریس کی مکمل حمایت سے"۔

انہوں نے سوال کیا کہ تین سال گزرنے کے بعد بھی اس پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا اور حکومت اب غیر ضروری طور پر اس قانون کو حد بندی سے کیوں جوڑنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا، "آپ اس 2023 کے قانون کو نافذ کریں، بغیر کسی شرط کے۔"

اس سے پہلے مسٹر رجیجو نے لکھا تھا کہ یہ کانگریس کی طرف سے ایک مثبت پیغام ہے۔ خواتین کے بارے میں مسٹر گاندھی کے موقف میں تبدیلی واضح ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی تھی کہ کانگریس بغیر کسی شرط کے خواتین ریزرویشن بل کی حمایت کرے گی۔