Gold hallmarking fee hiked by Rs 75 - Jawan Dost

سونے کی ہال مارکنگ فیس میں 75 روپے کا اضافہ ،چاندی کی فیس 35 روپے برقرار:بی آئی ایس
نئی دہلی، ہندوستانی معیارات بیورو (بی آئی ایس) نے ہندوستانی معیارات بیورو (ہال مارکنگ) ترمیمی ضوابط، 2026 کے تحت ہال مارکنگ فیس میں ترمیم کی اطلاع جاری کردی ہے۔ اس کے تحت سناروں کی جانب سے تسلیم شدہ جانچ اور ہال مارکنگ مراکز کو ادا کی جانے والی سونے کی اشیا کی ہال مارکنگ فیس بڑھا کر فی زیور 75 روپے کردی گئی ہے، جبکہ چاندی کی اشیا کی فیس 35 روپے فی زیور برقرار رکھی گئی ہے۔
اطلاع کے مطابق ہال مارکنگ کے لیے تسلیم شدہ جانچ اور ہال مارکنگ مراکز کو سونے کی اشیا بھیجنے والے سناروں کو فی زیور 75 روپے ادا کرنے ہوں گے، جبکہ ہر کھیپ کے لیے کم از کم فیس 200 روپے ہوگی۔ چاندی کی اشیا کے لیے مقررہ فیس فی زیور 35 روپے ہوگی اور ہر کھیپ کے لیے کم از کم 150 روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔
اطلاع میں تسلیم شدہ جانچ اور ہال مارکنگ مراکز سے بی آئی ایس کی جانب سے وصول کی جانے والی فیس میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔ سونے کی اشیا کے لیے بی آئی ایس فی زیور 7.50 روپے وصول کرے گا، جبکہ ہر کھیپ کے لیے کم از کم فیس 20 روپے ہوگی۔ چاندی کی اشیا کے لیے یہ فیس فی زیور 3.50 روپے ہوگی اور ہر کھیپ کے لیے کم از کم 15 روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔اطلاع میں کہا گیا ہے کہ مقررہ ہال مارکنگ فیس کے علاوہ موجودہ شرحوں کے مطابق قابل اطلاق ٹیکس بھی وصول کیے جائیں گ.