Jio Home users will get Amazon Prime Lite for free for one year. - Jawan Dost

جیو ہوم کے صارفین کو ملے گا ایمزون پرائم لائٹ ایک سال مفت
ممبئی، جیو ہوم کے 30 اور 100 ایم بی پی ایس پلانس کے صارفین کو اب ایمیزون پرائم لائٹ کا ایک سال کیلئے مفت ملے گا۔ یہ فائدہ جیو ہومکے تھری اِن ون ٹی وی پلس او ٹی ٹی پلس وائی فائی پلانکے نئے اور موجودہ دونوں صارفین کو بغیر کسی اضافی قیمت کے پیش کیا جائے گا۔ یہ نئی پیشکش جیو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کی جا رہی ہے۔
ایک سال کی ایمیزون پرائم لائٹ کی رکنیت صارفین کو پرائم ویڈیو پر فلمیں اور شو دیکھنے کی اجازت دے گی۔ مزید برآں، وہ ایمیزون پر اہل آرڈرز پر مفت اور تیز ترسیل سے بھی مستفید ہوں گے۔
یہ پیشکش مرحلہ وار 19 ستمبر سے شروع کی جائے گی اور اگلے دو ہفتوں میں ان پلانز کے تمام صارفین تک پہنچ جائے گی۔
ایمیزون پرائم لائٹ آفر بینر MyJio ایپ کے ہوم پیج پر ظاہر ہوگا۔ بس بینر پر ٹیپ کریں اور ایک سال کی مفت رکنیت چالو ہو جائے گی۔ 12 ماہ کی گنتی ایکٹیویشن کے دن سے شروع ہوگی۔
وہیں888 روپے اور 1,199 اور 150 ایم بی پی ایس یا اس سے زیادہ کی رفتار والے صارفین کو 24 ماہ کا ایمیزون پرائم لائٹ فائدہ ملتا رہے گا جو وہ پہلے ہی حاصل کر رہے ہیں۔ یہ بدستور برقرار ہے۔