Discussion on the scam of crores in SAIL is necessary: ​​Congress - Jawan Dost

سیل میں کروڑوں کے گھوٹالہ پر بحث ضروری: کانگریس
نئی دہلی، کانگریس نے کہا ہے کہ اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا- سیل میں کروڑوں روپے کا گھپلہ ہوا ہے اور اس میں ملوث کمپنیوں کی تحقیقات کرنے کے بجائے اس کا پردہ فاش کرنے والے ایماندار افسر کو بدعنوانی کا الزام لگا کر نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔

کانگریس کے ترجمان ڈاکٹر اجے کمار نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت میں مسلسل جرائم اور گھوٹالے ہو رہے ہیں اور حکومت اس سب پر خاموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں 4000 کروڑ روپے کا اسٹیل گھوٹالہ سامنے آیا ہے لیکن اس پر کوئی کارروائی کرنے کے بجائے اس گھوٹالے کو بے نقاب کرنے والے افسر کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کمار نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز کو اس اسکام پر بات کرنی چاہیے۔