ndia welcomes US decision to declare TRF a terrorist organisation
National 

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ نئی دہلی، ہندوستان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم مزاحمتی محاذ (TRF) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کو ایک بیان...
Read More...

Advertisement