سپریم کورٹ نے 14 سالہ ریپ متاثرہ کو اسقاط حمل کی اجازت دے دی۔
On
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک 14 سالہ عصمت دری کی شکار لڑکی کو غیر معمولی حالات اور متعلقہ میڈیکل رپورٹس کے پیش نظر اپنا 30 ہفتے کا حمل ختم کرنے کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا کی بنچ نے متاثرہ کی ماں کی طرف سے داخل کی گئی درخواست پر غور کرنے کے بعد آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت مکمل انصاف فراہم کرنے کے اپنے اختیار کا استعمال کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم ختم ہو گئی۔
05 May 2024 20:05:38
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور اتوار کی شام پانچ بجے تھم گیا۔الیکشن...