عاصم وقار AIMIM چھوڑ کر کانگریس میں شامل

عاصم وقار AIMIM چھوڑ کر کانگریس میں شامل

 

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے چیف ترجمان سید عاصم وقار نے بدھ کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی، جہاں کانگریس لیڈروں نے ان کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی آمد سے پارٹی مضبوط ہوگی۔
کانگریس کے اتر پردیش انچارج راجندر پال گوتم، ریاستی کانگریس صدر اجے رائے اور کانگریس کے اقلیتی محکمہ کے چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی کی موجودگی میں مسٹر وقار نے بدھ کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

About The Author

Related Posts

Latest News