پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
On
نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے درمیان، پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔
تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نرخوں کے مطابق آج ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتیں یکساں رہنے کے ساتھ، ممبئی میں پٹرول 104.21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.15 روپے فی لیٹر رہا۔
About The Author
Latest News
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 15 مزدور ہلاک، سات زخمی
20 May 2024 16:00:36
کاوردھا: چھتیس گڑھ کے کاوردھا ضلع میں پیر کو سڑک حادثے میں 15 مزدوروں کی موت ہو گئی اور سات...