دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کی سی بی آئی کی گرفتاری کے معاملے میں ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا
On
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں ملزم وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جسٹس نینا بنسل کرشنا نے سی بی آئی کی نمائندگی کرنے والے مرکزی تفتیشی ایجنسی کے ایس پی پی ڈی پی سنگھ اور عرضی گزار مسٹر کیجریوال کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی اور دیگر کے دلائل کو تفصیل سے سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
About The Author
Latest News
22 Dec 2025 17:11:33
۔
نئی دہلی: ہاکی کے شائقین کی تعداد بڑھانے کی کوشش میں، ہاکی انڈیا نے 28 دسمبر سے رانچی میں...
