2027 تک اتر پردیش میں مکئی کی پیداوار کو دوگنا کرنے کا ہدف ہے

2027 تک اتر پردیش میں مکئی کی پیداوار کو دوگنا کرنے کا ہدف ہے

 

لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے اپنی دوسری میعاد میں 2027 تک مکئی کی پیداوار کو دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے پیر کو بتایا کہ لکھنؤ میں محکمہ زراعت کی جانب سے چند روز قبل منعقدہ ریاستی سطح کے خریف سیمینار میں ریاستی وزیر زراعت نے کسانوں سے جن فصلوں کی پیداوار بڑھانے کی اپیل کی تھی ان میں مکئی کے علاوہ تور (دالیں) اور سرسوں (تیلانہ) بھی شامل ہیں۔

About The Author

Related Posts

Latest News