کولکتہ قانون کی طالبہ سے زیادتی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار
On
کالج کیمپس کے سیکورٹی گارڈ پنکی بنرجی (55) کو 25 جون کی شام کیمپس میں جرم سے آگاہ ہونے کے باوجود متاثرہ کی مدد نہ کرنے پر ہفتہ کی صبح گرفتار کیا گیا۔ تین ملزمین، کالج کے سابق طلباء اور اب ایڈہاک ملازمین منوجیت مشرا (31)، پرمیت مکھرجی (20) اور زیب احمد (19) کو جمعرات کو گرفتار کیا گیا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
09 Mar 2026 17:56:06
۔
کولکتہ: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو پیر کی صبح کولکتہ کے کالی گھاٹ کالی مندر کے دورے کے...
