سائنس اور سائنس دانوں کو ریسرچ لیب سے کھیتوں تک پہنچنا چاہیے: شیو راج
On
انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی وی آر آئی) کی کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائنس دان اب صرف لیب تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ کھیتوں اور کھلیانوں میں جا کر کسانوں سے رابطہ کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تحقیقی مقالے صرف اشاعت کے لیے نہیں ہونے چاہئیں بلکہ کسانوں اور مویشی پالنے والوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانا چاہیے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
15 Dec 2025 20:07:42
۔
ممبئی: روپے کی مسلسل گراوٹ کے دباؤ میں، گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں اہم انڈیکس پیر کو سرخ رنگ میں...
