گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی طبی تعلیم کے میدان میں سنگ میل ثابت ہوگی: مرمو
On
گورکھپور کے پپری بھات میں واقع ریاست کی پہلی آیوش یونیورسٹی کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ یونیورسٹی ہماری قدیم روایات کا ایک نو تعمیر شدہ اور متاثر کن جدید مرکز ہے۔ وہ اس یونیورسٹی کا افتتاح کرکے بہت خوش ہیں۔ یہ یونیورسٹی نہ صرف اتر پردیش بلکہ پورے ملک میں طبی تعلیم اور ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگی۔
About The Author
Latest News
04 Dec 2025 20:10:08
بہرام پور، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج کہا کہ انہوں
