چین نے زبردست فوجی پریڈ کا انعقاد کیا

چین نے زبردست فوجی پریڈ کا انعقاد کیا

 

۔

بیجنگ، چین نے بدھ کو یہاں دوسری جنگ عظیم میں اپنی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک زبردست فوجی پریڈ کا انعقاد کیا جس میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سمیت 20 سے زائد غیر ملکی رہنماؤں نے شرکت کی۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین صدر شی جن پنگ نے پریڈ کا معائنہ کیا اور فوجیوں سے سلامی لی۔ روس، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا جیسے ممالک سے دوسری جنگ عظیم میں چین کی مدد کرنے والے لوگوں کے نمائندوں یا خاندان کے افراد کو اس تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔

About The Author

Latest News