چین کے گوانگ ڈونگ ریجن میں سمندری طوفان کے باعث 150,000 سے زائد افراد کا انخلا

چین کے گوانگ ڈونگ ریجن میں سمندری طوفان کے باعث 150,000 سے زائد افراد کا انخلا

 

گوانگ ڈونگ، چین: جنوبی چینی صوبے گوانگ ڈونگ میں حکام نے ٹائیفون میٹمو کی شدت کے باعث ہنگامی ردعمل کی سطح کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے اور 150,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
صوبائی فلڈ کنٹرول ہیڈ کوارٹر نے اتوار کی صبح رسپانس لیول بڑھا دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی شام تک کل 151,352 مکینوں کو نکالا جا چکا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News