کابینہ نے ریلوے کے چار ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی

کابینہ نے ریلوے کے چار ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی

 

۔

نئی دہلی: حکومت نے مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات، اور چھتیس گڑھ کے 18 اضلاع کا احاطہ کرنے والے چار ریلوے ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جو موجودہ ہندوستانی ریلوے نیٹ ورک کو تقریباً 894 کلومیٹر تک پھیلاتے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ نے منگل کو یہاں منعقدہ میٹنگ میں ان چار پروجیکٹوں کی تجاویز کو منظوری دی۔ ریلوے اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی وشنو نے میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان پروجیکٹوں کی تخمینہ لاگت تقریباً 24,634 کروڑ روپے ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News