لال قلعہ دھماکے کی سازش کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیر اعظم مودی
On
گلوبل پیس فیسٹیول میں اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے جو بھوٹان کے دو روزہ دورے پر ہیں، دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ پوری قوم بحران کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس خوفناک دھماکے کی سازش کرنے والوں اور ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
13 Mar 2026 16:29:06
۔
ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا کی پروڈیوس کردہ، "باغی 4" 14 مارچ کو رات 8 بجے زی سنیما...
