آتشی کے بیان پر اسمبلی میں ہنگامہ، کارروائی روک دی گئی

آتشی کے بیان پر اسمبلی میں ہنگامہ، کارروائی روک دی گئی

۔

نئی دہلی: دہلی اسمبلی میں بدھ کے روز کوئی کام نہیں ہوا کیونکہ اپوزیشن لیڈر آتشی کے سکھ گرووں کے بارے میں دیے گئے ایک بیان پر ہنگامہ ہوا، جس سے ایوان کو دن بھر کے لیے ملتوی کرنا پڑا۔
جیسے ہی ایوان کا اجلاس ہوا، بی جے پی ممبران اسمبلی نے محترمہ آتشی پر سکھ گرووں کی توہین کا الزام لگایا اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ حکمراں جماعت کے رہنماؤں نے اس واقعہ پر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی جس کے بعد ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی کرنی پڑی۔

About The Author

Related Posts

Latest News