طیارے کے حادثے میں اجیت پوار سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی
On
نئی دہلی: مہاراشٹر کے بارامتی میں بدھ کی صبح ایک طیارے کے حادثے میں نائب وزیر اعلی اجیت پوار سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔
سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے ایک اعلیٰ اہلکار نے یونیوارٹا کو بتایا کہ طیارے میں عملے کے دو ارکان اور تین مسافر سوار تھے۔ رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں جہاز میں سوار پانچوں افراد کی موت ہو گئی۔
یہ VSR وینچرز کی ملکیت میں ایک چھوٹا Learjet طیارہ تھا۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ ممبئی سے بارامتی جا رہا تھا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
02 Feb 2026 19:56:59
پکا ہوا پپیتا صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے لیکن کچا پپیتا بھی صحت کے لیے بے پناہ...
