راج ناتھ سنگھ نے جنرل فان وان گیانگ کو ویتنام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی

راج ناتھ سنگھ نے جنرل فان وان گیانگ کو ویتنام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جنرل فان وان گیانگ کو ویتنام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی ہے۔
جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں، مسٹر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان ویتنام کے ساتھ اپنے دیرینہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور سیکورٹی، فوجی تبادلے اور صنعتی تعاون کے شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کا منتظر ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ہندوستان اور ویت نام کی شراکت داری آنے والے سالوں میں مزید مضبوط ہوتی رہے گی۔

About The Author

Related Posts

Latest News