مرکزی وزیر زراعت نے اتر پردیش کے کسانوں سے 20 لاکھ ٹن آلو کی خریداری کو منظوری دی
On
یہ اطلاع ایک سرکاری ریلیز میں دی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش میں آلو 6,500.90 روپے فی ٹن کی مارکیٹ مداخلت کی قیمت پر خریدے جائیں گے۔ اس اسکیم میں حکومت ہند کا ممکنہ حصہ 203.15 کروڑ روپے ہوگا۔ اس اقدام سے اتر پردیش میں آلو کے کاشتکاروں کو مناسب قیمتوں کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور انہیں اپنی پیداوار سستے داموں فروخت کرنے کی مجبوری سے نجات ملے گی۔
About The Author
Related Posts
Latest News
15 Oct 2026 19:58:34
۔
الینوائے۔ ارورہ، الینوائے میں ایک ہندو مندر کو نشانہ بناتے ہوئے ایک مبینہ اجتماعی فائرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔...
