بی جے پی کو 2027 کے انتخابات سے پہلے خواتین کے ریزرویشن پر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے: اکھلیش

بی جے پی کو 2027 کے انتخابات سے پہلے خواتین کے ریزرویشن پر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے: اکھلیش

 

لکھنؤ، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے خواتین کے ریزرویشن پر بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے منگل کو کہا کہ پی ڈی اے (پسماندہ، دلت، اقلیت) واضح طور پر مطالبہ کرتی ہے کہ پارلیمنٹ میں منظور شدہ خواتین کے ریزرویشن بل کو 2027 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں نافذ کرنے کے لیے فوری طور پر اعلان کیا جائے۔
مسٹر یادو نے کہا کہ چونکہ یہ بل پوری اپوزیشن کی حمایت سے پاس ہوا ہے، اس لیے بی جے پی حکومت کو اب اپنے ارادے واضح کرنے چاہئیں۔ اگر حکومت اس پر کوئی اعلان نہیں کرتی ہے تو اسے یہ بھی واضح کرنا چاہئے کہ کیا بی جے پی اور اس کی حلیف جماعتیں خواتین کو ریزرویشن دینے کے خلاف ہیں۔ تفصیلی

About The Author

Related Posts

Latest News