ریاست مدھیہ پردیش آج بدعنوانی کا گڑھ بن چکی ہے: کھرگے
On
نئی دہلی، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مدھیہ پردیش بی جے پی حکومت کے تحت بدعنوانی اور لوٹ مار کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریاست بدعنوانی کا مرکز بن چکی ہے، جس میں ایک کے بعد ایک گھوٹالے سامنے آرہے ہیں۔
مسٹر کھرگے نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایتھنول کے نام پر 1200 کروڑ روپے کا چاول گھوٹالہ اب سامنے آیا ہے۔ ریاست میں غذائی قلت کے شکار بچوں، حاملہ خواتین اور نوعمر لڑکیوں کی غذائیت کے لیے تقریباً پانچ لاکھ ٹن چاول کو رائس ملرز، ایتھنول کے تاجروں اور حکومت کے درمیان مبینہ بدعنوانی کے ذریعے موڑ دیا گیا ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
11 Jul 2026 16:40:55
مریخ کے ناموں میں سے ایک نام بھوم ہے۔ جب نئے چاند کا دن منگل کو آتا ہے تو
