ایموے انڈیا نے پریمیم سکن کیئر پورٹ فولیو کو بڑھایا

ایموے انڈیا نے پریمیم سکن کیئر پورٹ فولیو کو بڑھایا

 

نئی دہلی: صحت اور تندرستی کی کمپنی ایموے انڈیا نے آرٹسٹری سکن نیوٹریشن ملٹی ڈیفنس یووی پروٹیکٹ کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے اپنے پریمیم سکن کیئر پورٹ فولیو کو بڑھایا ہے۔
کمپنی نے منگل کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ نیوٹریلائٹ کے نباتاتی اجزاء سے بھرپور اس نئی سکن کیئر پروڈکٹ کو جدید طرز زندگی میں جلد کو مختلف ماحولیاتی اثرات سے بچانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ کمپنی کی آرٹسٹری سکن نیوٹریشن رینج کی توسیع ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ رینج قدرتی اجزاء اور جدید سائنسی ٹیکنالوجی کا متوازن امتزاج پیش کرتی ہے، جو صحت مند جلد کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News