وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ایوان میں آکر جواب دینا چاہئے: کھرگے
On
نئی دہلی: بدھ کو پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے، اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے احاطے میں مارچ کیا، اور مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دینے اور اس مسئلے پر بحث کرنے کے لیے ایوان میں آئیں۔
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ وہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ شاہ ایوان میں آئیں، بیان دیں اور حکومت اس مسئلہ پر بات کرے۔ بات چیت سے ہی کوئی حل نکلے گا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
05 Aug 2026 13:42:23
واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جلد کھول دیا جانا چاہیے ورنہ ایران
