جولائی میں تھوک مہنگائی 9.78 فیصد رہی

جولائی میں تھوک مہنگائی 9.78 فیصد رہی

۔

نئی دہلی: مشرق وسطیٰ کے بحران کے درمیان پٹرولیم مصنوعات اور تیار کردہ اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے اس سال جولائی میں مسلسل تیسرے مہینے ہول سیل قیمت پر مبنی افراط زر کو نو فیصد سے اوپر کر دیا ہے۔
جمعہ کو وزارت تجارت و صنعت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں تھوک مہنگائی 9.78 فیصد رہی۔ جون میں یہ 9.87 فیصد اور مئی میں 9.88 فیصد تھی۔ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں تھوک مہنگائی 8.36 فیصد رہی۔

About The Author

Related Posts

Latest News