حکومت کو نوجوانوں کے مستقبل، عطیہ کی چوری، اور قومی سرحدی سلامتی سے متعلق سوالات کا جوابات دینے ہوں گے : کھرگے
On
بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کے اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر کھرگے نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار نہیں مل رہا ہے، رام مندر کے لیے چندہ اور عطیات کے اکاؤنٹس کو عوام کے سامنے ظاہر نہیں کیا جا رہا ہے، اور حکومت کو چاہیے کہ وہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال کے بارے میں واضح معلومات فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کو ان مسائل پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اور قوم کے سامنے آپشن، پالیسیاں اور حل پیش کرنا چاہیے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
19 Aug 2026 19:57:03
رام پور: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کی صبح تقریباً 5:30 بجے جیل میں بند سابق کابینہ وزیر
