یٹیاں کو تحفظ دینے میں معاشرہ اور حکومت دونوں ناکام: پرینکا
On
محترمہ گاندھی نے ہفتہ کو سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ ملک میں خواتین کی سلامتی کی ذمہ داری لینے کے لیے کوئی تیار نہیں ہے اور خواتین کی ترقی کی صرف کھوکھلی باتیں کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکڑوں خواتین پر ظلم اور تشدد ہوتا ہے اور مجرموں کے خلاف ٹھوس کارروائی کی امید نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان معاملات میں ایف آئی آر تک درج نہیں ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرہ اور حکومت دونوں خواتین کو تحفظ، آزادی اور مساوات کا حق دینے میں پوری طرح ناکام ہیں.
About The Author
Related Posts
Latest News
19 Sep 2026 17:25:36
نئی دہلی، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے دہلی میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ بے رحمی کے
