ٹرمپ نے رضاکارانہ طور پر اے آئی کمپنیوں کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدے پر دستخط کئے۔
On
واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کی بعض بڑی کمپنیوں کے ساتھ نئے حفاظتی ضوابط اپنانے کے لیے رضاکارانہ معاہدہ کیا ہے اور وائٹ ہاؤس میں طے پانے والے معاہدے کو ’’اخلاقی طور پر پابند‘‘ قرار دیا ہے۔
واشنگٹن سخت وفاقی قوانین کے بجائے صنعت کی جانب سے خود نگرانی کے طریقہ کار پر زور دے رہا ہے۔
منگل کو وائٹ ہاؤس میں ظہرانے کے بعد اوپن اے آئی، اینتھروپک، گوگل، میٹا، ایکس اے آئی اور این ویڈیا کے اعلیٰ عہدیداروں نے ’وائٹ ہاؤس اکارڈ آن سپر انٹیلی جنس‘ پر دستخط کیے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
30 Sep 2026 19:44:10
واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کی بعض بڑی کمپنیوں کے ساتھ نئے حفاظتی...
