امریکہ: نضال ملک حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی
On
پینٹاگون نے پیر کے روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکومت نے فورٹ ہُڈ حملے میں مجرم قرار دیئے گئے' نضال ملک حسن' کو فوجی فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے گولی مار کر سزائے موت دینے کی منظوری دے دی ہے۔
پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی تجویز کردہ سزائے موت کی منظوری دے دی ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
06 Oct 2026 19:21:02
۔
کھٹمنڈو: نیپال کے وزیر داخلہ سوڈان گرونگ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ وہ 13 اکتوبر کو نئی...
