ہندوستان انڈر 19 نے آسٹریلیا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی
On
بائیں ہاتھ کے اسپنر بالودا نے میچ میں 73 رن دے کر مجموعی طور پر 14 وکٹیں حاصل کیں، جس کی بدولت ہندوستان کو صرف 11 رن کا ہدف ملا، جسے اس نے پانچ گیندوں میں حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 174 رن بنائے، جس کے جواب میں ہندوستان نے یش وردھن چوہان (52) اور ابھپریہ بسواس (73) کی نصف سنچریوں کی مدد سے 315 رن بنا کر 141 رن کی برتری حاصل کی.
About The Author
Related Posts
Latest News
07 Oct 2026 15:01:54
احمد آباد، تنمے بالودا کی شاندار گیندبازی کی بدولت ہندوستان انڈر 19 نے دوسرے چار روزہ میچ میں آسٹریلیا
