نیویارک ٹوئن ٹاورز حملے کا مرکزی سازشی اپنے جرم کا اعتراف کر لے گا۔

نیویارک ٹوئن ٹاورز حملے کا مرکزی سازشی اپنے جرم کا اعتراف کر لے گا۔

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ نیویارک کے ٹوئن ٹاورز پر 2001 میں 11 ستمبر (9/11) کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد نے حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران اپنا جرم قبول کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
خالد کو 2003 میں پاکستان میں پکڑا گیا تھا اور اسے اور اس کے ساتھ سازش کرنے والے افراد کو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ جیل میں رکھا گیا تھا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

About The Author

Latest News