خوردہ مہنگائی بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ میں کھلبلی مچ گئی۔
On
بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس ساڑھے چار ماہ کے بعد 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 984.23 پوائنٹس یا 1.25 فیصد گر کر 77,690.95 پوائنٹس پر آگیا۔
اس سے پہلے 24 جون کو یہ 77,341.08 پوائنٹس پر تھا۔
About The Author
Latest News
25 Mar 2025 19:43:21
روزا خوشی بچوں کے پہلے روزے کا ایک خاص موقع ہے جسے گھر والے پیار اور خوشی سے مناتے ہیں۔...