چین میں دھماکہ، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

چین میں دھماکہ، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

 

تائی یوان: چین کے صوبے شانزی کے دارالحکومت تائی یوان کے رہائشی علاقے میں بدھ کی صبح دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔
مقامی فائر حکام نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ فائر حکام کو تائیوان کے ژاؤڈین ضلع میں صبح تقریباً 11 بجے دھماکے کی اطلاع ملی۔ ہلاکتوں کی تعداد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

About The Author

Latest News