غزہ میں داخل ہونے والے کئی ٹرک بھوکے لوگوں نے لوٹ لیے: اقوام متحدہ

غزہ میں داخل ہونے والے کئی ٹرک بھوکے لوگوں نے لوٹ لیے: اقوام متحدہ

 

اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی حملوں نے غزہ کی صورتحال اس حد تک خراب کر دی ہے کہ بہت سے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور حال ہی میں غزہ کے لوگوں نے انسانی امداد لے جانے والے کئی ٹرکوں کو لوٹ لیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ اسرائیل نے طویل پابندی کے بعد جب غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت دی تو راستے میں کئی ٹرک لوٹ لیے گئے۔

About The Author

Latest News