سپریم کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیاں، 13 جولائی تک 'جزوی کام کے دن'

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیاں، 13 جولائی تک 'جزوی کام کے دن'

 

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیاں پیر سے شروع ہو رہی ہیں۔ اس عرصے کو شاید پہلی بار جزوی کام کے دن کا نام دیا گیا ہے اور اس عرصے میں بھی پہلے کی طرح جزوی اوقات کار ہوں گے۔
عدالت عظمیٰ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 مئی سے 13 جولائی 2025 تک 'جزوی کام کے دن' ہوں گے اور 14 جولائی 2025 سے عدالت عظمیٰ کا باقاعدہ کام شروع ہو جائے گا۔ اس 'جزوی ورکنگ ڈے' میں 21 بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔

About The Author

Latest News