اتراکھنڈ کو باغبانی کا مرکز بنائیں گے: شیوراج سنگھ

اتراکھنڈ کو باغبانی کا مرکز بنائیں گے: شیوراج سنگھ

 

پاو والا سودا/دہرا دون، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اتراکھنڈ کو باغبانی کا مرکز بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ قدرتی کھیتی، تکنیکی اختراعات اور پانی کے تحفظ پر خصوصی زور دے کر مستقبل میں کاشتکاری کو زیادہ منافع بخش بنایا جائے گا۔

آج وکاسیت کرشی سنکلپ ابھیان کے تحت مسٹر چوہان اتراکھنڈ کے دہرادون ضلع کے ڈوئی والا بلاک کے پاووال سودا گاؤں پہنچے اور کسانوں سے بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے 'ایک پیڑ ماں کے نام' مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔

About The Author

Latest News