مہاراشٹر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 18 افراد کی موت، 65 زخمی
On
ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے سڑک حادثات، پلوں سے گرنے، ڈوبنے، آسمانی بجلی گرنے اور آگ لگنے جیسے مختلف واقعات میں 18 افراد اور چھ مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔
اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ممبئی شہر، ممبئی کے مضافات، رتناگیری، سندھو درگ اور رائے گڑھ اضلاع جیسے مختلف مقامات پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں بہت زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ممبئی اور دیگر آس پاس کے شہروں میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے اور ساتھ ہی ٹریفک جام اور مضافاتی ٹرین اور میٹرو ریل خدمات میں خلل پڑا ہے۔
About The Author
Latest News
17 Jun 2025 16:58:03
۔
لکھنؤ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے واضح کیا ہے کہ ان کی پارٹی 2027...