آکاش دیپ کی نصف سنچری، ہندوستان نے لنچ تک تین وکٹوں پر 189 رنز بنائے

آکاش دیپ کی نصف سنچری، ہندوستان نے لنچ تک تین وکٹوں پر 189 رنز بنائے

 

لندن: نائٹ واچ مین آکاش دیپ (66) اور اوپنر یاشاسوی جیسوال (ناٹ آؤٹ 85) کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہفتہ کو لنچ تک تین وکٹ پر 189 رنز بنا لیے۔
ہندوستان نے کل کے اسکور دو وکٹ پر 75 رنز سے کھیلنا شروع کیا۔ آج کے صبح کے سیشن میں یشسوی جیسوال اور آکاش دیپ نے انگلینڈ کی گیند بازی کا مضبوطی سے سامنا کیا اور کمزور گیندوں کو نشانہ بناتے ہوئے رنز بنائے۔ اس دوران آکاش دیپ نے گس ایٹکنسن کی گیند پر چوکا لگا کر اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی نصف سنچری مکمل کی۔

About The Author

Latest News